جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار نعیم پر مشتمل دورکنی بنچ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کررہاتھا
یہ انکشاف شہباز شریف کے وکیل عطا تارڑ نے آج لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال اسکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے دوران کیا
ملزم شہباز شریف بغیر ٹرائل کورٹ کی اجازت کے بیرون ملک گئے ہیں، نیب پراسیکیوٹر
عدالت نے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ( ایف ایم یو) کا خفیہ خط منظر عام پر لانے کے حوالے سے متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
نواز شریف، مریم نواز کی زبان بندی اور شہبازشریف کے بیرون ملک ہونے کا بلاول بھٹو زرداری نے بھرپور فائدہ اٹھایا
نواز شریف اور شہباز شریف کا بیانیہ ایک ہی ہے اور ہمارا بیانیہ وہی ہے کہ ووٹ کو عزت دو۔
بلاول نے حزب اختلاف کے رہنماؤں سے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کے خلاف صرف پارلیمنٹ میں احتجاج کافی نہیں
آج پنجاب اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کے چئیرمینوں کا چناؤ ہونا تھا۔
قومی احتساب بیورو (نیب )آمدن سے زائد اثاثہ جات ، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے۔
دودھ، سبزی، دالوں اور دیگر اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، پنجاب اسبملی میں قائد حزب اختلاف
آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز كیس كی سماعت احتساب عدالت 3كے جج وسیم اختر نے کی ۔
ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد عظمٰی بخاری، اشرف رسول اور عبدالروف کی رکنیت معطل کی گئی
حمزہ شہبازکو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے
احتساب کے حق میں ہوں، پہلے بھی اس کا سامنا کیا، اب بھی کروں گا،رہنما مسلم لیگ ن
لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت میں پچیس اپریل تک توسیع کی تھی۔












