لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کیاہے
ملزم رکن اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ کے دوران اسپیکر قانون کے تحت پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں کر سکتا۔
بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے مختصر تقریب پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی حسن مرتضیٰ کے چیمبر میں ہوئی۔
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حمزہ شہباز نیب کی 3 رکنی ٹیم کو تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔
حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی نے اپنے گناہ کا احساس وہنے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نےنیب کی زیر حراست قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے ہیں
میں نے قوم کے اربوں روپے بچائے اور قوم کی خدمت کی جس کا صلہ مجھے بے بنیاد مقدمات کی صورت میں ملا۔ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حمزہ شہباز نے 2 ارب کرپشن سے حاصل کیے اور اسی رقم سے اپنی کمپنیز بنائیں،نیب
عمران خان نے کہا کہ مہذب معاشروں میں چھوٹے بڑوں کے لیے الگ قانون نہیں ہوتا،نئے پاکستان میں سب کے لیے یکساں قانون ہوگا۔
ہم نیوز نے اس سامان کا کھوج لگایا ہے جو حمزہ شہبازاپنی گرفتاری کے وقت ساتھ لائے تھے۔
آمدن سے زائد اثاثے، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیس میں ن لیگی رہنما کی عبوری ضمانت کا آج آخری دن تھا
حمزہ شہباز کےعمدم اعتماد کے اظہار پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بنچ تبدیل کردیا
حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیب میرے خلاف ثبوت لے آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نئے بنچ کی سربراہی کریں گے۔ بنچ کے دوسرے رکن جسٹس وحید خان ہونگے
عمر سرفراز چیمہ نے کہا حمزہ کے والد سمیت خاندان کے کلیدی افراد مفرور ہیں یا نیب میں زیرِ تفتیش ہیں










