میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ن لیگی رہنما
عدالت نے نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔
ن لیگ کی مرکزی نائب صدر نے کمرہ عدالت میں شہباز شریف کیساتھ اہم امور پر مشاورت کی
تمام افراد کے خلاف دفعہ 16 بی کے تحت کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، عدالت
نیب افسران عمران خان کے ایماء پر جلد از جلد انہیں سزا دلوانا چاہتے ہیں، شہباز شریف
ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ مجھے گرفتار کیے ہوئے ڈیڑھ سال ہونے کو ہے، ابھی تک کرپشن ثابت نہ کرسکے
حمزہ شہباز کا تین ہفتے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
ایف آئی اے نے العریبیہ، رمضان، شریف فیڈ اور ڈیری ملز کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔
شہباز شریف کے ہمراہ ان کی بہن اور بیٹی بھی موجود تھیں
سیکرٹری جنرل ن لیگ لاہور خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی طبعیت شدید ناساز ہے
حمزہ شہباز کی اہلیہ ڈاکٹر رابعہ نے ہفتے کو جیل میں اپنے شوہر سے ملاقات کی تھی۔
احتساب کے نام پر نیازی نیب گٹھ جوڑ میں کیسز بنائے گئے ہیں، ن لیگی رہنما
درخواست میں حمزہ شہبازشریف کی میڈیکل رپورٹس منسلک کی گئی تھیں
جابر حکمران سیاسی مخالفین کو غیر انسانی حالات میں رکھ کر ان کی صحت کے ساتھ کھیل رہے ہیں، نائب صدر ن لیگ
ایک روز قبل حمزہ شہباز نے اپنے والد شہبازشریف سے بھی ملاقات کی تھی











