حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے جوتا لگنے کے باوجود اپنی تقریر جاری رکھی
صوبائی دارالحکومت کی 44 نشستوں پر 1 ہزار 79 امیدواروں کے درمیان کڑا مقابلہ ہوگا
نیب، اینٹی کرپشن ، ایف آئی اے، آئی جی پولیس، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے خطوط ریٹرننگ افسران کو موصول ہوگئے
خاموشی کی ایک زبان ہوتی ہے لیکن اسے کوئی سننے اور سمجھنے والا نہیں، نواز شریف سے شکوے
انکوائری کے دوران کرپشن کے کوئی شواہد نہیں ملے, سپلیمنٹری ریفرنس
حمزہ شہباز 3 ماہ قبل 14 دسمبر کو نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوئے تھے۔
اب دوبارہ فلیٹیز ہوٹل میں حمزہ شہباز شریف کو منتخب کروائیں گے؟ رہنما مسلم لیگ ق
عین ممکن ہے کہ پہلے مرحلے میں چودھری پرویز الٰہی سے اعتماد کا ووٹ ایوان سے لینے کا کہا جائے، ذرائع
161بیانات میں کسی گواہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ذکر نہیں کیا، وکیل
شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
وزیر اعظم شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست جمع کرادی گئی
حمزہ شہباز نے 3 ہفتے سےزائد برطانیہ میں قیام کیا
ہم آرام سے اسلام آباد کو بند کر سکتے ہیں، سب کچھ بیچ کر پاکستان میں انویسٹ کیا۔














