کراچی: حلیم کی دکان سے 15 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہMay 2, 2019ویب ڈیسک0 پولیس نے بھتہ وصولی کی پرچی کا مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں درج کرلیا ہے۔ درج مقدمہ میں بھتہ خوری اور دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔