سپریم کورٹ بینچ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنیکا حکمMarch 29, 2023ویب ڈیسک0 تین رکنی بینچ نے یہ حکم حفاظ قران کے لیے اضافی 20 نمبر دینے سے متعلق از خود نوٹس کیس میں جاری کردہ فیصلے میں دیا ہے۔