اسٹاک مارکیٹ میں 816 پوائنٹس کا بڑا اضافہFebruary 12, 2020غیاث الدین0 کاروبار کا آغاز 39 ہزار 296 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 350 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔