اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس، شریک ملزم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظFebruary 13, 2019فرید صابری0 اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی۔