بنگلہ دیش انتخابات ، حکمران جماعت عوامی لیگ کو واضح برتری ، حسینہ واجد کا 5 ویں بار وزیر اعظم بننے کا امکانJanuary 8, 2024ویب ڈیسک0 264 نشستوں میں سے 204 پر کامیابی حاصل کر لی ، شکیب الحسن نے اپنے حریف کو بڑے مارجن سے ہرا دیا