حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی شاہ محمود قریشی سے ملاقاتOctober 19, 2020ویب ڈیسک0 ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کے لیے جاری بین الافغان مذاکرات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال