حجاج نے مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سنا جس کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں نشر بھی کیا گیا۔
اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہوں، توحید کی دعوت تمام نبیوں میں مشترکہ رہی ہے۔
حجاج مسجد نمرہ اور میدان عرفات میں عبادات کریں گے اور حج کا خطبہ سنیں گے
کل سے مناسکِ حج کا آغاز ہوگا، عازمین 9 ذی الحج کو وقوفِ عرفہ کیلئے عرفات روانہ ہوں گے۔
شہاب الدین نے حج کی ادائیگی کے لیے 8 ہزار 640 کلو میٹر کا پیدل سفر کیا
مکہ مکرمہ کی تمام داخلی چیک پوسٹوں پرنگرانی کاعمل سخت کردیاگیا
اوکاڑہ سے مکہ تک 5400 کلو میٹر کا سفر انہوں نے پیدل طے کیا اور یہ سفر چھ ماہ 13 دنوں میں مکمل ہوا۔
سب سے چھوٹی بہن کی عمر 65 برس اور سب سے بڑی کی عمر 82 سال سے زیادہ ہے
وزٹ، سیاحت، ورک، ٹرانزٹ اور دیگر ویزے رکھنے والے افراد کو حج کے مناسک ادا کرنے کی اجازت نہیں
عازمین حج کا پہلا قافلہ اتوار 21 مئی کو سعودی عرب پہنچا۔
اسلام آباد، کراچی اور لاہور سے پہلی حج پروازیں 21 مئی کو روانہ ہوں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
ثاقب رحمان نے سائیکل پر85 دنوں میں چار ہزار کلومیٹرکا سفر طے کیا
فلکیاتی کیلینڈر میں ماہ ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا گیا
جو خدام الحجاج ڈیوٹی پر نہیں ہوں گے ان کا 3 دن کا ٹی اے ڈی اے کاٹا جائے گا۔
پاکستانی کرنسی مزید گراوٹ کا شکار نہ ہوئی تو فائدہ عازمین کو منتقل کریں گے۔وزارت مذہبی امور














