وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دیMay 8, 2025ویب ڈیسک0 عازمین حج کسی بھی وقت ہیلپ لائن پر کال کرکے اپنی پرواز اور شیڈول سے متعلق تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں