حج قرعہ اندازی: ’کامیاب عازمین کو آج ہی ایس ایم ایس پر اطلاع دی جائیگی‘March 12, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت اس سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 کا کوٹہ موجود ہے