کرتار پور راہداری پردوطرفہ معاہدے کا حتمی مسودہ بھارت بھجوادیا گیاOctober 14, 2019طارق ملک0 ذرائع کا کرتارپورراہداری کے ذریعے کوئی بھی نانک نام لیوک آسکتا ہے۔ بھارت سے ہندو،سکھو،پارسی،عیسائی نانک نام لیوک کے نام پرگورودوارہ کرتاپورآسکتے ہیں۔