پیپلزپارٹی نے گھوٹکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ کردیاJuly 22, 2019فرح مہہ جبین0 پاکستان پیپلزپارٹی نے موقف اختیار کیاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نےڈسٹرکٹ چئیرمین گھوٹکی حاجی خان مہر کو شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے کے بعد پارٹی سےنکال دیا ہے۔