قذافی اسٹیڈیم لاہور کے سابق ہیڈ کیوریٹر حاجی بشیر احمد انتقال کر گئےNovember 18, 2020عثمان خان0 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حاجی بشیر کے انتقال پر گہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔