گورنر پنجاب یورپ کے اہم دورے پر آج رات روانہ ہوں گےNovember 29, 2019ویب ڈیسک0 چودھری محمد سرور پاکستان کے لئے جی ایس پی پلس سٹیٹس میں مزید تین سالہ توسیع کی حمایت حاصل کرنے کے لئے اہم ملاقاتیں کریں گے