ٹرین حادثہ: جی اوسی پنو عاقل کی جانب سے ریسکیو ریلیف سنٹر قائمJune 7, 2021ویب ڈیسک0 ڈی جی رینجرز سندھ اور جی اوسی پنوعاقل نے ٹرین حادثے کی جگہ کا دورہ کرکے ریلیف کے کاموں کا جائزہ لیا ہے، آئی ایس پی آر