امریکہ: طیارہ پھسل کر دریا میں چلا گیاMay 4, 2019ویب ڈیسک0 جیک سنویل کے مئیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پرواز میں موجود تمام افراد محفوظ ہیں۔ امدادی ٹیمیں پانی پر موجود فیول کو کنٹرول کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔