رہائی کے بعد وہ سیالکوٹ اور پھر اسلام آباد جائیں گے
اسپیشل برانچ کی تیار کردہ رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو بھجوادی گئی ہے۔
رہا ہونے والے ایک پاکستانی 54سالہ عبدالربانی ہیں
عدالت نے جاوید لطیف کو 26 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں اورملازمین کی ویکسی نیشن…
قیدیوں کی ویکسینیشن کا مرحلہ 7 اپریل سے شروع ہوگا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو
پانچ سال قید کی سزا کاٹنے کے بعد رہا ہونے والی امدادی کارکن کو ایک اور الزام میں دوبارہ عدالت میں طلب کرلیا گیا ہے۔
ایکواڈور کی جیلوں میں ہنگامہ آرائی 2 جرائم پیشہ گروہوں کی جانب سے کی گئی۔
اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ان کی ٹانگ پر چوٹیں آئی ہیں
امریکی صدر کی خواہش ہے کہ وہ یہ کام اپنا دور صدارت مکمل ہونے سے قبل کرلیں، ترجمان وائٹ ہاؤس کی پریس کانفرنس
بھارت سیاسی عزائم کے لیے کارکنوں کو جیل میں رکھنا بند کرے، ہیومن رائٹس واچ
برطانوی شہری نے اپنی منگیتر سے ملنے کے لیے کورونا ایس او پیش کی خلاف ورزی کی تھی۔
ملزمان نے جاپانی نسل کے مرغے مرغیاں چوری کا اعتراف کر لیا ہے، چوری شدہ مرغے مرغیاں اصیل تھے جن کی مالیت دس لاکھ بتائی جاتی ہے،تفتیشی افسر
سب سے زیادہ خواتین پنجاب کی جیلوں میں قید ہیں، رپورٹ
سات دفعہ پارلیمنٹ کا ممبر بنا اور کیس صرف اکاسی کروڑ کا بنایا، رہنما ن لیگ














