عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی کی نماز جنازہ میں خاندان کے چند افراد نےشرکت کی۔
سینئر ای وی پی ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم نے کہا کہ کنگ آف برونائی جہانگیر خان کے بہت بڑے فین ہے تاہم ان کے چاہنے والے ہر جگہ موجود ہیں۔
شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم کو فروغ دینے کے لیے سڑکوں پر آ رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کے سامنے تیار کردہ نیا منصوبہ اس وقت پیش کیا جائے گا جب چیئرمین پی سی بی احسان مانی اس کا جائزہ لے لیں گے اور وہ مطمئن ہوں گے۔
اگر ڈپارٹمنٹ نہ ہوتے تو جہانگیر خان اور جاوید میانداد بھی نہ ہوتے، سابق کپتان جاوید میاں داد۔




