ایاز صادق سے پرانی دوستی ہے، رہنما پاکستان تحریک انصاف
ملک مسائل میں گھرا ہوا ہے دعا ہے کہ ان سے نکل جائے۔ رہنماپاکستان تحریک انصاف
جہانگیر ترین کے پاس تردید کرنے کے علاوہ اور کیا راستہ تھا ،چینی کے بحران میں ان کو کونسا نقصان پہنچا؟
میں نے نیا پاکستان بنانے کے لیے جس حد تک ہوسکتا تھا پی ٹی آئی کی مدد کی۔
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان سے بد دل نہ ہوں اور عوام کو صبر کا درس دیں، استقبالیہ تقریب سے خطاب
جنوبی پنجاب کا مستقل حل سرائیکی صوبہ ہے، رہنما پی ٹی آئی
سازش کے تحت مجھے عمران خان سے الگ کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما
الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا، ذرائع ابلاغ سے بات چیت
محکموں میں تبدیلی وزیراعلیٰ پنجاب کا آئینی اختیار ہے، انصر مجید
اراکین 8 سے 10 اگست تک نتھیا گلی میں موجود رہیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ میرا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں
ملک میں احتساب کا ڈرامہ چل رہا ہے، رہنما مسلم لیگ ن
جنوبی پنجاب صوبہ چاہیے، کسی سیاست دان کو بکاؤ مال کہنا نامناسب ہے، سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 11جون تک توسیع کردی گئی۔
اجلاس میں 4 سے 5 ہم خیال افراد کو بلایا گیا ہے جو صبح ہونے والی پیشی سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔








