کے پی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کردہ منصوبے گھریلو مرغبانی پر باقاعدہ کام شروع کردیاہے ۔ جس کے لیے ابتدائی طور پر 200 خواتین میں پانچ مرغیوں اور ایک مرغے کا سیٹ تقسیم کردیا گیا۔
ایک سوال کے جواب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ مجھے کوئی ایشو نہیں جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ کہیں بھی بنا دیا جائے۔پولیس ریفارمز پر عمران خان کی سربراہی میں کام ہو رہا ہے۔
جہانگیر ترین اور چوہدری سرور سے کے لیے دل صاف ہے، وزیر خارجہ
ملاقات میں کراچی پیکج اور اربن ڈیویلپمنٹ سے متعلق ایم کیو ایم وفد کی جلد مشیر خزانہ سے ملاقات پر اتفاق کیا گیا۔حکومتی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم جلد کراچی کا دورہ بھی کرینگے۔
برطانیہ سے آئی سیاح خاتون فیری میڈوز گلگت میں طبیعت خراب ہونے کے باعث بے ہوش ہو گئیں
جہانگیر ترین سے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی نے ملاقات کی، ذرائع
علیم خان کے خلاف سال 2014 میں پی ٹی آئی کی جانب سے دیے جانے والے دھرنے کے معاملے پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔
جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور وزیر اعلیٰ کو مولانا کے پاس نہیں جانا چاہیئے تھا۔
قبائلی ضلع خیبر حلقہ 107 سے کامیاب آزاد ایم پی اے شفیق آفریدی تحریک انصاف میں شامل
وزیراعظم رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
جہانگیر ترین کے سامنے ایم کیو ایم نے اپنے تحریری معاہدے کو پھر رکھ دیا، ذرائع۔
جہانگیر خان ترین نے کہا کہ پاکستان کی زراعت کو گزشتہ دس سال میں تباہ کیا گیا،جب تک زراعت پر پیسہ خرچ نہیں کیا جاتا تو زراعت کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے ساتھ معاہدے پر من و عن عمل کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان۔
جہانگیر ترین نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر جان مینگل کو بجٹ منظوری کی حمایت کے لیے راضی کرلیا ہے۔
گزشتہ چھ ہفتوں میں چینی کی قیمت میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس وقت اس کی درآمد پر 40 فیصد ڈیوٹی نافذ ہیں، سابق وزیر خزانہ













