بھارت کا ایران کی ’متاثرہ‘ فضائی حدود سے اجتناب برتنے کا فیصلہJune 22, 2019ویب ڈیسک0 بھارت سے قبل جرمنی، ہالینڈ اور آسٹریلیا نے بھی اپنی فضائی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران اور آبنائے ہرمنز کی فضائی حدود پہ پرواز کرنے سے اجتناب برتیں۔