سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہJanuary 23, 2019ویب ڈیسک0 ملاقات میں جیو اسٹریٹیجک ماحول اور باہمی دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر