ہم دنیا میں جاری تمام جنگوں اور بحرانوں میں ہمیشہ سے امن کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں، طیب اردوان
غزہ پر نئےاسرائیلی حملوں سے جنگ بندی کی کوشش کا معاملہ الجھ گیا، قطر
عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر پوری طاقت سے حملہ کریں گے۔
عارضی جنگ بندی کافی نہیں ہم سیز فائر چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ
غزہ میں امن کے لیے قابل اعتماد اور ٹھوس امن مذاکرات ہونا چاہیے، سعودی وزیر خارجہ
رہائی پانے والوں میں 13 اسرائیلی اور4 تھائی لینڈ کے شہری شامل ہیں۔
39 فلسطینی قیدیوں کے بدلے 13 اسرائیلی اور 7 دیگر غیرملکیوں کو رہا کیا جائے گا، حماس
معاہدے کے نتیجے میں 8 سال قبل گرفتار ہونے والی فلسطینی خاتون بھی گھر پہنچ گئیں۔
نوجوان کی والدہ اسرائیلی فوجیوں کی شیلنگ سے شہید ہوگئی تھیں
معاہدے کے مطابق حماس اور اسرائیل دونوں کی طرف سے یرغمالیوں کو گروپ کی صورت میں رہا کیا جائے گا
یرغمالیوں کی رہائی جبکہ امدادی ٹرک رفح کراسنگ سے غزہ میں داخل ہوں گے۔
اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ شہر میں ٹیلی کام سروسز مکمل طور پر بند ہوگئی ہیں
اسرائیل نے وقفے کے بعد حماس کے خلاف دوبارہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان بھی کر دیا۔
قطر چند گھنٹوں کے اندر جنگ بندی اور تفصیلات کا اعلان کرے گا
جنگ بندی کے دوران ہر قسم کی انسانی امداد کی اجازت ہونی چاہئے ، ترجمان ابو عبیدہ














