جنرل باجوہ افغان حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، مقامی میڈیا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور مسز انجیلا اگلر کی ملاقات ، آئی ایس پی آر
بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی صورتحال سمیت افغان امن عمل اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بھی تبدلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
علاقائی استحکام کے لیے جاپان کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہیں، آرمی چیف
ترقی دینے کا فیصلہ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا جو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، آئی ایس پی آر
کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کورونا کی تیسری لہر کو کنٹرول کرنے کے لیے سول انتظامیہ کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ائیرچیف مجاہد انور خان کی خدمات کو سراہا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں پریزیڈنٹ ڈی ایچ اے گالف کپ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ہے۔
برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل نکولس پیٹرک نے قیام امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کیا۔
ملاقات میں افغانستان میں امریکی مشن کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر بھی موجود تھے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون ، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
مقامی آبادی اور سول انتظامیہ کی مدد سے امن واستحکام کو مزید تقویت دے رہے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، افغان مفاہمتی عمل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سینٹ کام کے نئے کمانڈر جنرل کینتھ مکینزی جونئیر نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔














