ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات میں شریک تھے لیکن آرمی چیف سے الگ ملاقات نہیں ہوئی
پاکستان کی خود مختاری ، سالمیت کیخلاف خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف سے ملاقات اے پی سی سے پہلے ہوئی تھی۔
عشائیہ کے دوران دو طرفہ تعلقات اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
کمپلیکس کےقیام کا مقصد جنگ میں میکنائزڈ عناصر کی کارکردگی مزید نکھارنا ہے، آئی ایس پی آر
قائد اعظم کی قیادت میں پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ریاست کے طور پر سامنے آیا ، پوری قوم مل کر قائد ان کے ویژن کو مکمل کرے گی، آرمی چیف
پاکستان کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے، مسلح افواج نے ملک کو درپیش چیلنجز پرموثر طور پر قابو پایا، ڈاکٹر عارف علوی
چیف آف آرمی اسٹاف نے کراچی کا فضائی جائزہ لیا،کور ہیڈ کوارٹرز میں صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان بارڈر کی سیکیورٹی بہتر بنانےکے لیے موثر کردارادا کر رہا ہے، سربراہ پاک فوج
پاک فوج کے سربراہ کی سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف پیاد بن حامد الر ویلی سے بھی ملاقات ہوئی۔
افغانستان کے سفیر شکر اللہ عاطف مشل نے مفاہمتی عمل کی حمایت پر پاک فوج کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا، آئی ایس پی آر
کور کمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی، پاک افغان بارڈر اور داخلی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جاپان کے وزیر دفاع سے ویڈیو لنک پر گفتگو۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ملکی دفاع اور داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر











