مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی چینی قیادت سے ملاقاتیں ، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاقJune 25, 2025ویب ڈیسک0 ایس سی او اجلاس میں بھی شرکت ، امن و سلامتی کیلئے پاکستان کے موقف کا اعادہ کیا