لاہور: جناح اسپتال نرسنگ اسکول میں طالبات سےخفیہ جرمانہ وصول کیے جانے کا انکشافApril 12, 2019دانیال عمر0 لاہورمیں جناح اسپتال نرسنگ اسکول میں طالبات سے انتظامیہ اور کلرکس کی جانب سے ہزاروں روپے جرمانہ وصول کرنے کا انکشاف ہواہے…