جمی نیشم نے بچوں کو کھیل میں حصہ نہ لینے کا مشورہ دے دیاJuly 15, 2019ویب ڈیسک0 بچو! کھیلوں میں شمولیت نہ اختیار کرنا، بیکری کا کام سیکھ لیں یا پھر کوئی اور کام کریں، چاہے موٹے ہو جائیں مگر خوش رہیں