کرپشن کی رقم مر کر بھی واپس کرنا ہوگی، عدالت عظمیJuly 1, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ نےیہ اہم ترین آبزرویشن مرحوم ڈی ایس پی جمیل اختر کیانی اور اہلیہ مسمات ریاض بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے دی ۔