دھماکہ بھارتی وزیراعظم کی ریلی کے مقام سے 12 کلومیٹر دور ہوا
عارف نے اپنے والد سے ملاقات کے لیے ایک ساتھی چوکیدار کو پانچ سو روپے دیے اور اس کی سائیکل لے لی۔
سرکاری حکام کا کہناہے کہ انٹرنیٹ کے کسی غلط استعمال کی صورت میں ، اس عہدے پر دستخط کرنے والے اہلکار کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔
اس موقع پر احتجاجی مظاہرین نے جموں میں جلد ازجلد انٹرنیٹ سروسز کو بحال کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔
ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائے وے رامبن سریش کمار نے ساؤتھ ایشین وائر کو بتایا کہ پولیس اور انتطامیہ شاہراہ پر ٹریفک کو بحال کرنے کے لئے جنگی پیمانے پر کام کر رہے ہیں۔
سرینگر، جموں اور لیہ میں ریڈیو اسٹیشنز کے نام تبدیل کرکے آل انڈیا ریڈیو جموں، آل انڈیا ریڈیو سرینگر اور آل انڈیا ریڈیو لیہ کر دیے گئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ پر بلائے گئے اجلاس میں کانگریس کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی ۔






