پہلے بھی کہا تھا کہ ملک چلاؤ یا نیب چلاؤ، سابق صدر پاکستان کا گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام سے خطاب
سابق وزیراعظم نے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسہ عام سے مقررین کا خطاب
مردان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو ریلی اور جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
جلسے کے دوران 8 موٹرسائیکلیں مینار پاکستان کےگیٹ نمبر پانچ سے چوری ہوئیں
ملزمان پر گیٹ کے تالے توڑ کر پارک میں داخل ہونے،کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے
ملزمان پر گیٹ کے تالے توڑ کر پارک میں داخل ہونے،کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام
محمود خان اچکزئی لاہوریوں کو انگریز سامراج کا حصہ قرار دیتے ہوئے مینار پاکستان کے سائے تلے صرف افغانستان کا راگ الاپتے رہے۔
پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکن بھی جھنڈے تھامے جلسہ گاہ میں موجود ہیں۔
پی ڈی ایم کو کرپشن بچاؤ اور کورونا پھیلاؤ ایجنڈے کے طور پر یاد رکھا جائے گا
آج کا دن عوام کے محافظوں اورعوام دشمنوں میں فرق جاننے کا دن ہے، معاون خصوصی
مریم نواز نے لکشمی چوک پر کڑاہی کھائی اور اسے کمال کی کڑاہی قرار دیا۔
عدالت نے ڈی جے بٹ کی ضمانت 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظورکی
پولیس سرگرم کارکنان کے گھروں کے چکر لگا رہی ہے لیکن ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔
ان کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا
ریلی جاتی امرا سے شاہدرہ پہنچے گی اور سات مقامات پر مریم نواز کا استقبال کیا جائے گا













