محمود خان سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیالOctober 5, 2020ویب ڈیسک0 ملاقات میں سی پیک کے دسویں جے سی سی اجلاس کی تیاریوں اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر بھی گفتگو کی گئی۔