نیب کا میئر کراچی کے مشیر کے گھر پر چھاپہ، کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمدSeptember 19, 2019فیضان خان0 نیب کی ٹیم نے گزشتہ روز بلدیہ عظمی کراچی کے دفتر پر چھاپہ مار کر لیاقت قائم خانی کو حراست میں لیا تھا۔