کیا پلاسٹک کے ذریعے انڈے بنانا ممکن ہے ؟October 25, 2019سید سبط حسان رضوی0 سائنسی ماہرین کے مطابق کھائے جانے والی پلاسٹک سے بھی انڈے نہیں بنائے جاسکتے۔ لیکن انڈوں کو ایک مقررہ درجہ حرارت پر رکھا جائے تو توڑنے پر ان کی شکل تبدیل ہوجاتی ہے۔