نیب ترامیم کے تحت فوجی افسران اور ججز بھی قابل احتساب ہیں ، جسٹس منصور علی شاہOctober 30, 2023ویب ڈیسک0 عدلیہ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہونیکی صورت میں قانون سازی کا جائزہ لے سکتی ہے ،نیب ترامیم کیس کے فیصلے میں اختلافی نوٹ