عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے صرف خطوط لکھے جا رہے ہیں۔ عملی کام کچھ نہیں ہوا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ جو سارا کرتا دھرتا ہے اس کے خلاف کچھ نہیں کیا گیا اس لیے کہ وہ بڑا آدمی ہے۔
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت، محکمہ صحت اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ اور قوم ترقی حاصل نہیں کر سکتی۔
سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ شہری علاقوں میں پٹوار خانے کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہو گا جب کہ زمینوں کے زبانی انتقال پر بھی پابندی ہو گی۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے اضافی ٹیکس سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔
چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ مجھے حیرت ہوئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں172 لوگوں کے نام کیوں ڈال دیے گئے ہیں۔
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ میرا سگا بھائی گواہ ہے کہ میں تین گھنٹے سے زیادہ نہیں سوتا، صبح کا نکلا رات بارہ بجے تک کورٹ میں ہوتا ہوں
خالق داد لک نے ذاتی وجوہات کی بنا پر جے آئی ٹی کی سربراہی سے معذرت کر لی ہے۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اسکولوں اور کالجوں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔
سپریم کورٹ نے پاکستان ریلوے کو اربوں روپے کے خسارے پر وفاقی وزیر شیخ رشید کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان نے 28 دسمبر تک قومی ائر لائن کے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریاں تصدیق کرنے کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
شہر قائد میں کالا پل کےعلاقے میں سرکلر ریلوے کی زمین واگزار کرانے کے لیے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے میں انتظامی کو ناکامی کا سامنا رہا۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے پرائیویٹ اسپتالوں کی فیسوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔














