انصاف کسی فرد یا پارٹی کا مسئلہ نہیں، حکومت کی توجہ نظام کی بہتری پر مرکوز ہے، پی ٹی آئی رہنما
جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا کہ پورے ملک میں اکتیس سو ججز ہیں جنہوں نے چھتیس لاکھ مقدمات کے فیصلے سنائے یہ کہنا کہ جوڈیشل سسٹم میں توازن نہیں ، یہ بات صحیح نہیں ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس شکیل الرحمان کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع بھی کردی ہے۔
جج سہیل ناصر نے یکم اپریل 2019سے تیس جون 2019 تک سب سے زیادہ قتل اور منشیات کے کیس نمٹائے۔
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران نچلی عدالتوں(لوئر کورٹس)سے…
شریعت کورٹ کے عالم جج کے لئے فدامحمد خان کو شریعت کورٹ کا جج مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہاہے کہ کچھ سال پہلے 13 سے 14 ہزار اپیلیں سپریم کورٹ میں زیر التواء تھیں
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرکےمظہر نامی ملزم کو رہاکرنے کا حکم دیاہے۔
ججز صاحبان نے عدالتی کارروائی کو تقریبا 1 گھنٹے تک بڑے غور اور دلچسپی کے ساتھ دیکھا۔
چیف جسٹس پاکستان روس کے فیڈرل بیلف سروس کے سربراہ کی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کے لیے روس جائینگے۔
چیف جسٹس پاکستان نےدوران سماعت ریمارکس دیے کہ افسوس کی بات ہے کہ ہائی کورٹ اتنی بڑی عدالت ہے اس نے بھی شواہد کو نہیں دیکھا۔
سپریم کورٹ نے صدارتی الیکشن 2002 کے امیدوار میجر ریٹائرڈ فیصل نصیر کی نظر ثانی درخواست خارج کردی۔
چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس ایک نجی بنک کے آپریشن مینیجرامان اللہ فاروق کی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران دیے ۔
سپریم جوڈیشل کونسل لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 13 ناموں پر غور کریگی۔
کسی مناسب موقع پرعمر قید کی درست تشریح کریں گے،جسٹس آصف سعید خان کھوسہ









