برطانیہ: آگ کی انگوٹھی والا جزوی سورج گرہن نہیں، ہلال کا سورج دیکھا گیاJune 11, 2021ویب ڈیسک0 انگلینڈ کے اکثر علاقوں میں لوگوں کا شاندار جزوی سورج گرہن دیکھنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔