پاک بھارت کشیدگی: خاموش سفارتکاری بار آور ثابت ہونے لگیMarch 1, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ، روس، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور ترکی سمیت دیگر کئی ممالک کی پس پردہ اور خاموش سفارتکاری کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔