عالمی امن و استحکام کا دار و مدار خطے کے دیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، جنرل باجوہJune 24, 2021ویب ڈیسک0 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جرمن کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے دورے کے موقع پر خطاب اور جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات۔