پنجاب کی جیلوں میں اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس جدید ترین کیمرے نصب کرنے کا حکمJune 15, 2024ویب ڈیسک0 جیلوں کے ایک ایک انچ کو کیمروں کی کوریج میں لایا جائے گا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب