اسرائیل کا جبالیا پناہ گزین کیمپ پر حملہ،50 سے زائد فلسطینی شہید November 1, 2023ویب ڈیسک0 سعودی عرب کی مذمت ، کولمبیا اور چلی نے اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلا لیے،جاری لڑائی میں فلسطینی شہداءکی مجموعی تعداد 8ہزار 648ہوگئی