انڈس ہائی وے پرکوچ اورمزدا میں تصادم: تین جاں بحق 10زخمیApril 28, 2019ویب ڈیسک0 حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جامشورو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔