ثانیہ مرزا کا حیدرآباد: لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کا سلسلہ دراز ہوگیاJune 12, 2019ویب ڈیسک0 متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکیوں کی گمشدگی میں اچانک ہونے والے اضافے نے شہریوں کو سخت پریشانی و تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔