”شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں” بابر اعظم کپتانی سے دستبردارNovember 15, 2023ویب ڈیسک0 نئے کپتان سے مکمل تعاون کروں گا، بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتا رہوں گا، بابر اعظم