درس ویسٹ کنواں2 ٹنڈوالہ یار سے 350 بیرل خام تیل یومیہ کی پیداوار شروع
درس ویسٹ کنواں2 ٹنڈوالہ یار سے 350 بیرل خام تیل یومیہ کی پیداوار شروع
او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہوگا
ذخائر سے یومیہ 1844 بیرل خام تیل نکالا جا سکے گا