رواں ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز آندھی اور بارش کا امکانJuly 9, 2019ویب ڈیسک0 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔